US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
بی جے پی کی حکمرانی میں خوف و ہراس کی وجہ سے برقع پوش مسلم خواتین اور باریش مسلمان ریل گاڑی میں سفرکرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔
برما کی فوج اور بودھ بھکشو مسلم آبادی پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں اور جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں۔
بی جے پی کے راج میں فرقہ پرستی اور مسلم دشمنی کے شعلوں کو بھڑکانے کی نہ صرف کھلی آزادی ہے۔
مودی کے دور حکمرانی میں آر ایس ایس اپنی شاخوں کے ذریعے اپنے ہندوتوا کے نظریے کو بڑھاوا دینے میں مصروف ہے۔
مسقط کا باغبانی کا شعبہ بھی انتہائی قابل تعریف ہے جس نے ریگستان کو ہرے بھرے نخلستان میں تبدیل کردیا ہے۔
مودی سرکار پے درپے غلطیاں کیے جا رہی ہے اور بھارتی جنتا پر ستم پر ستم ڈھائے چلی جا رہی ہے
عالمی بینک کی حالیہ تحقیق کے مطابق ذہنی امراض انتہائی تشویشناک صورت اختیار کرچکے ہیں۔
پاکستان میں ہر سال 22 ہزار 600 کے لگ بھگ لوگ براہ راست یا بلا واسطہ ہوائی آلودگی کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں۔
حضرت والا نے مولانا رومیؒ کے منتشر اور وسیع علوم کو جمع کرکے دریا کوکوزے میں بند کردیا ہے۔
لگتا ہے کہ بھارت میں مودی سرکار کا زوال بھی شروع ہوگیا ہے اور اس کے دن گنے جا چکے ہیں۔