US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
آنگن ٹیڑھا، دھوپ کنارے، ان کہی جیسے سیریلز کے کردار پاکستان سے زیادہ ہندوستان میں مشہور تھے.
امریکا نے پچھلے دس سال میں 28 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں اسامہ بن لادن اوران لوگوں کوپکڑنے کے لیے،جو القاعدہ سے متعلق ہیں۔
سونی پکچرز کی نئی فلم "The Interview" جس کا کچھ ہفتے پہلے پرومو ریلیز کیا گیا تھا ایک کامیڈی تھرلر ہے۔
یہ غلط ہے کہ مسلمان نے مسلمان کو مارا، وہ انسان جو جان کر معصوم بچوں کو نشانہ بناتا ہے وہ مسلمان نہیں۔
ملالہ خود کو ان 166 ملین لڑکیوں کی نمایندہ کہتی ہیں جنھیں تعلیم کے کوئی مواقع نہیں ہیں۔
امریکا میں حیران کن طورپر اتنی چھٹیاں ہوتی ہیں جن کاحساب رکھنابھی مشکل ہوتا ہے،کچھ دن پہلے ہی’’تھینکس گیونگ‘‘گزری ہے۔
یہ بات بہت صاف تھی کہ ممبئی پر راج کرنے والی پارٹی شیو سینا محض پاکستانیوں کی نہیں مسلمانوں کی سخت مخالف ہے۔
دنیا میں اس وقت لگ بھگ 196 ممالک ہیں، کئی لوگ تائیوان کو ملک نہیں مانتے جس سے یہ گنتی 195 ہو جاتی ہے۔
امریکا بہت کامیاب ہے، ہزار سے زیادہ تو یہاں بلینرز ہیں اور ان گنت ملینرز، لیکن ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا۔
دنیا کے ہر انسان کا خوشی میں مسکرانا اور غم میں آنسو بہانہ ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ آخر ہم سب انسان ہی تو ہیں۔