عابد میر
-
چھلگری دھماکے کی مبادیات
معمولی پھوڑے کا بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں ناسور میں بدلنے کا عملی مظاہرہ ہم جلد یہاں دیکھیں گے۔
-
مری معاہدے کا بھوت
اقتدار خواہ تیسری دنیا کے کسی ملک کا ہو یا کسی ترقی یافتہ ریاست کا‘ بہ طور ذمے داری یہ کسی طور سہل نہیں ہوتا۔
-
بلوچستان لوک کہانیوں کے تناظر میں
پانی جیسی حیات بخش شے بھی ایک ہی جگہ جامد ہو جائے تو زندگی مار ہو جاتی ہے
-
پُر امن بلوچستان
انسانی سماج کی تاریخ سے لے کر اس کے ارتقا ، تشکیل ، ماضی و حال تک ہر دو مظاہر اس کے ساتھ ساتھ رہے ہیں۔
-
بلوچ مڈل کلاس سیاست کی پسپائی
یوں تو بات ایک فقرے میں نمٹائی جا سکتی ہے کہ مڈل کلاس وہ منافق ترین طبقہ ہے
-
بلوچستان اسمبلی کا ’مردانہ پن‘
لینن نے باورچی خانے کو عورتوں کا اولین قیدخانہ اور ان کے شعوری ارتقا میں بڑی رکاوٹ قرار دیا تھا۔
-
بلوچستان پھر معافی پھر آپریشن
بعض رویے، روایت بن جاتے ہیں۔ سو، ان رویوں کا حتمی انجام، مذکورہ روایت کے تناظر میں دیکھا اور سمجھا جا سکتا ہے۔
-
جھل مگسی ادبی میلہجنگل میں منگل
خیر کے قافلے کو زوال نہیں، سو اس قافلے سے وابستہ افراد ،ان کے افکار کو ‘کیوں کر زوال آ سکتا ہے۔
-
مستنگ سے منگوچر تک
بعض شہروں کا اپنا ایک سحرہوتا ہے ،ہاں، زیادہ ٹھیک بات تو یہ ہوگی کہ بعض مقامات کا اپنا ایک سحر ہوتا ہے۔
-
میڈیا پر نئی کتاب
الفاظ کا استحصال، ہمارے عہد کے نمایاں المیوں میں سے ایک ہے۔