شبیر حسین
-
ہنزہ میں پل کی تنصیب ایک ہفتے کے اندر مکمل ہوجائے گی این ایچ اے
گزشتہ روز شسپر گلیشر پر بنی جھیل کے پھٹنے سے علاقے میں تباہی مچ گئی تھی
-
گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ الرٹ جاری
گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے
-
پاکستان سے پولیووائرس کا خاتمہ ہونے والا ہے رپورٹ
رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا
-
گلگت بلتستان نے براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا
گندم و پٹرولیم پر سبسڈی برقرار رکھنے، ایئر مکس کے تحت گیس سپلائی پر سبسڈی کا مطالبہ
-
وزیراعظم کا دورہ روسسماجی و معاشی ترقی میں دیرپا تعلقات کا عزم
یوکرین تنازع کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین کو بات چیت سے مسائل حل کرنا ہونگے، شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہارخیال
-
وزیر اعظم کا دورہ روس اچھی پیشرفت ہے ایکسپریس فورم
ثمرات سامنے آئینگے،عبدالباسط، امید ہے روسی صدر بھی دورہ کرینگے،جاوید حسن
-
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان جلد متوقع
عبوری صوبہ بنانے کا عمل آخری مرحلے میں داخل،بل کی حمایت بارے اتفاق رائے ہو چکا
-
آئندہ اجلاس میں فیٹف گرے لسٹ سے نکل جائیں گےشوکت ترین
گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے 28 میں سے 27 شرائط پوری کردی ہیں، وزیر خزانہ
-
فروری کے دوران ملک میں معمول سے کم بارشوں کا امکان
رواں ماہ کے دوران فوگ کی صورتحال میں بدستور کمی آئے گی اور مہینے کے آخر تک فوگ کا مکمل خاتمہ ہوجائیگا، محکمہ موسمیات
-
سینیٹ حکومت 3 اہم بل منظور نہ کراسکی
سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن ترمیمی، تحفظ والدین، پاک یونیورسٹی قیام کے بلز متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد