شبیر حسین
-
رواں ماہ ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی
پنجاب کے شمالی و بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی، محکمہ موسمیات
-
ٹیکس چوری پربجلی گیس کنکشن منقطع کرینگے چیئرمین ایف بی آر
صدارتی آرڈیننس سے ٹیکس آمدن بڑھائیں گے اور آمدن چھپانے والوں کو نوٹس دیں گے، ڈاکٹر اشفاق احمد
-
پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی بیٹے نے تصدیق کردی
والد کا جسدِ خاکی بوٹل نک سے300 میٹر نیچےکھائی میں نظر آرہا ہے جس کو ریسکیو کرکےنکالنےکی کوشش کریں گے، ساجد سدپارہ
-
عالمی یوم آبادی آج پاکستانی ساڑھے 22 کروڑ سے تجاوز
اضافے کی شرح 2فیصدتک ، یومیہ شرح پیدائش 16473 اورشرح اموات 4170 ہے۔
-
پاکستان کیساتھ مل کر افغانستان کا سیاسی حل تلاش کرینگے چین
ہم دونوں کو ایک دوسرے کی بھرپورضرورت ہے، سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کاخیر مقدم کیاجائیگا،وڈیو لنک خطاب
-
وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کا سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
عمران خان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کیلیے جارحیت کر رہے ہیں، راجا فاروق حیدر
-
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او عاصم رؤف کی ترقی و تقرری غیر قانونی قرار
عاصم رؤف کی بطور سی ای او تقرری ڈیپ ایکٹ 2012 کی خلاف ورزی ہے، انکوائری کمیٹی
-
اسلام میں پردے کے احکامات ہیں کوئی لبرل اور کرپٹ ہمارا ترجمان نہ بنے پی ٹی آئی خواتین
بینظیربھٹوکی کردارکشی کرنیوالے اب ہمیں بھاشن دیتے ہیں،جنسی جرائم کے تدارک کیلیے میڈیا اورعلماکواپنا کردارادا کرناہوگا۔
-
پاکستان کی میزبانی میں ماحولیات کاعالمی منایا گیا
یو این او نے گرین اینی شیٹیو اور ماحول دوست اقدامات کو سراہتے ہوئے پہلی بار پاکستان کوعالمی یوم ماحولیات کی میزبانی دی
-
مردم شماری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کیلیے صدر کو خط
خط چیئرمین سینیٹ نے لکھا،پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی ترمیمی بل 2021ء منظور