شبیر حسین
-
2024ء تک 90 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں لانے کا ہدف پرائمری پاس پر 3 ہزار اعزازیہ
بچوں کو ڈھائی اوربچیوں کو3 ہزار ملیں گے، سیکنڈری تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کووسیلہ تعلیم پروگرام میں شامل کرنے کافیصلہ
-
قومی اسمبلی انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947 میں سزائیں بڑھانے کا بل منظور
اسلام آباد میں عبادت بین الاقوامی یونیورسٹی کے قیام کا بل بھی منظور۔
-
ہنزہ حسن آباد میں گلیشیائی جھیل کے پھٹنے کا خطرہ
جھیل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، بڑے پیمانے پر مقامی آبادی متاثر ہونے کا خدشہ
-
مریضوں کی سہولیات کیلئے ذاتی استعمال کی ادویات کی درآمد کا نظام آن لائن ہوگیا
پاکستان میں کچھ ادویات ایسی ہیں جو مختلف وجوہات کی وجہ سے ملک میں دستیاب نہیں
-
K2 سدپارہ اور ساتھیوں کا 8 ویں روز بھی سراغ نہ ملا
خراب موسم جدیدطیاروں کو انتہائی بلندی پر اڑان بھرنے کی راہ میں رکاوٹ
-
بیت المال کا بجٹ 18ارب روپے کیے جانے کا امکان
موجودہ بجٹ ناکافی ہے ،2018ء سے اب تک 54ہزار زندگیاں بچائیں
-
عالمی برادری بھارت سے کشمیریوں پر مظالم کا حساب لے
’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘کی رپورٹ
-
کشمیر کیلیے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے ایکسپریس فورم
آج یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے، شہریار آفریدی
-
مہنگائی ختم کرنے میں وقت لگے گا عبدالحفیظ شیخ
ماضی کے قرضے چکانے کیلیے مزید قرضہ لینا پڑا،ماضی کا 6 ہزار ارب سود دیا
-
احتجاجی ملازمین نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز عنصر مقصود کو اسپتال میں داخلے سے روک دیا
پمز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر عنصر مقصود کی مدت ملازمت میں توسیع