عامر نوید
-
فلور ملز نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
مل مالکان نے گندم کی عدم دستیابی اور اس کی قیمت میں اضافے کو آٹے کے نرخ بڑھانے کا جواز قرار دے دیا
-
کورونا پنجاب میں 18 کھرب تک مالی خسارے کا تخمینہ
پنجاب میں 30سے 40لاکھ ملازمتیں فوری طور پرختم ہونے، پنجاب کی غریب آبادی میں 10فیصد تک اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پنجاب میں ہوٹلز سمیت 40 سیکٹرز 3ماہ کیلیے ٹیکس سے مستثنیٰ
کیٹرنگ،تعمیراتی سروسز پربھی اربوں کی ٹیکس چھوٹ، نوٹیفکیشن جاری
-
سونے نے تمام ریکارڈ توڑ دیے 97000 روپے تولہ ہو گیا
جمعہ کوقیمت میں700مزید اضافہ، 2 روز میں سونا 3200 روپے مہنگا ہوا
-
سینی ٹائزر میں استعمال ہونے والے اجزا کی قیمتوں میں بھی ہوش رُبا اضافہ
منافع خور مافیا نے کاربوپول ،آئیسو پرپائل الکوحل، گلیسرین اور خالی بوتلوں کی قیمتیں 15 گنا تک بڑھا دیں
-
پنجاب حکومت نے سندھ کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی
لوگ پنجاب میں پھنس گئے، مسافروں کا احتجاج، پرائیویٹ ٹرانسپورٹرز کی سندھ جانے کیلیے منہ مانگی رقومات کی وصولی شروع
-
اورنج لائن ٹرین کیلیے پنجاب حکومت 20 برس میں2 کھرب سبسڈی دیگی
ساڑھے 9 کھرب کا مقروض صوبہ 2024ء سے 2036ء تک قرض، سالانہ سوا 6 ارب سود دے گا، حکام نے سر جوڑ لیے
-
الیکشن کمیشن کو امیدواروں کا ڈیٹا دے رہے ہیں ایف بی آر
پہلے مرحلے میں شناختی کارڈ سے دستیاب معلومات اور 3سال کے گوشوارے بھیج رہے ہیں