US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
یہ بات تو طے ہے کہ ہمارے ملک کے جھوٹ سننے والے تمام کے تمام لوگ مطمئن اور مسرور دکھائی دیتے ہیں۔
بائیس کروڑ انسانوں کو غیر انسانی بناتے بناتے بنانے والے خود بھی غیر انسانی بن چکے ہیں۔
سقراط کہتا تھا ’’میں تو بس ایک ہی بات جانتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ میں کچھ نہیں جانتا‘‘۔
وینس میں تو آہوں کا صرف ایک پل تھا ہمارے ہاں ہر راستہ ہر پل آہوں کا راستہ اور پل ہے
خدا ہمارے سماج میں عقل کو مار دے تا کہ 22کروڑ انسانوں کو سکون مل سکے۔
مسرت کا تصور شروع ہی سے انسان کے پیش نظر رہا ہے اور وہ اس کے حصول کے لیے ہروقت کو شاں رہا ہے
اپیی قورس مسرت اسے قرار دیتا ہے جو انسان کو سکون اور شانتی سے قریب ترکردے
پہلی جنگ عظیم کے بعد ادب پر فرائیڈ کے نفسیاتی نظریات کی گہری چھاپ لگی ہوئی ہے
ہمارے ملک کے اندرآخر ایسے لوگوں کی اکثریت کیوں ہے۔
رکاوٹوں کے مقابل صرف وہ ہی ہتھیارڈالتے ہیں جو کمزورہوتے ہیں راست باز رہواور اپنے آپ سے اورہمیشہ دنیا سے صاف گوئی کرو۔