US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ہم سے زیادہ تکلیفیں اور دکھ انھوں نے اٹھائے وہ بھی دکھ ، درد اور تکلیفوں سے نڈھال ہوچکے تھے۔
اصل میں ہم اپنے مسائل کے خود ہی ماں باپ ہوتے ہیں اور مسائل ہمارے اپنے بچے ہوتے ہیں جنھیں ہم نے خود جنم دیا ہوتا ہے۔
جب ایک نارمل انسان اپنے سماج کی اصلیت اور حقیقت سے آشکار ہوتا ہے تو اسے اپنے انسان ہونے پر شرم محسوس ہوتی ہے۔
ہم سب ایسے انسان ہیں جنھیں چند ہزار لوگوں نے جانور بنا کے رکھ دیا ہے۔
سچ سے واقف انسانوں کا وہ ہی حال ہوچکا ہے جو ٹالسٹائی کا ہوگیا تھا۔
آزادی ، تحفظ ، پیٹ بھر کے کھانا ، سکون ، مسرت ، ٹھکانہ اور لذتیں انسان کے اولین خوابوں میں سے ہیں۔
ہر شخص سوچے سمجھے بغیر بس بولے ہی جا رہا ہے، چیخے اور چلائے ہی جا رہا ہے۔
سمجھ میں یہ بات بالکل نہیں آتی کون سی اور تباہی، بربادی اور نئے المیے ہمارے سماج میں اور ہونے ہیں۔
ژوکسی نے محسوس کیا کہ ان الفاظ میں کوئی ضرر نہیں ہے،چنانچہ اس نے بھوت سے وعدہ کرلیا کہ وہ ایسا ہی لکھے گا۔
یہ سب وہ لوگ ہیں جو ناسمجھی کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں جنھیں خوف کی بیماری لگ جاتی ہے