US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ذمے داریاں اور فرائض انسانوں کا پیچھا کرتے ہیں آپ اپنی ذمے داریوں اور فرائض سے فرار حاصل نہیں کرسکتے ہو۔
اگر آپ اپنے آپ کو اجازت نہیں دیتے کہ اپنی زندگی میں کم از کم ایک دفعہ پیچھے ہٹ سکو آپ آہستگی سے مر رہے ہو۔
اصل میں ہمیں بڑی خوبصورتی سے سوچنے کے عمل سے محروم کردیا گیا ہے۔
حالات مستحکم لگ رہے ہوتے ہیں اچانک سب کچھ مٹی کے ڈھیر میں بدل جاتی ہیں۔
وہ دن قریب ہے جب تمہیں درد ناک شعلوں میں جلایا جائے گا اور تم ایک قطرہ آب کے لیے التجائیں کرو گے ؟
کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ ہمارے لیڈروں کو جب کبھی کوئی مشکل مرحلہ در پیش آتا ہے تو وہ کس کی تصویر کی طرف دیکھتے ہیں۔
جب آپ آج تک کے حکمرانوں کا تفصیلی جائزہ لے چکے ہونگے تو آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
انسان کے پاس امکانات بے پناہ ہیں ان کی کوئی حد نہیں ہے پھر آپ نے کیوں خود پر بے بسی طاری کررکھی ہے۔
پاکستانیوں سے زیادہ قابل رحم اور قابل ترس دوسرے کوئی انسان ہو ہی نہیں سکتے ہیں۔
ہم صرف ان ہی حقائق کو تلاش کرتے ہیں جو ہمارے اپنے خیالات کو سہارا دیتے ہوں اور باقی ہر چیز کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔