US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
وہ ایتھنز کے سب سے زیادہ سیانوں کو بھی کس طرح اپنی لاعلمی کا اعتراف کرنے پر مجبورکر دیتا تھا۔
عادت یاتوبہترین غلام ہوتی ہے یابدترین آقا، ظاہرہے غلاموں کے غلام توہونہیں سکتے، اس کے توصرف بد ترین آقا ہوسکتے ہیں۔
ہم پھرکوشش کرتے ہیں اور پھر واپس دھکیل دیے جاتے ہیں۔
کم و بیش یہ ہی کہانی دنیا کے ہر بچے کی کہانی ہوتی ہے بس نام ، رنگ ، لباس مختلف ہوتے ہیں۔
کونسی انسانیت کہاں کی انسانیت سب فضول ، لچر باتیں ، ٹہرائی جاچکی ہیں کسی کوکسی کی کوئی پروا اور فکر نہیں۔
آپ اور کچھ نہ کریں صرف انسانی تاریخ کی بدترین کہانیاں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھ لیں ان پر ٹوٹے مظالم ، ستم کو باربارپڑھ لیں۔
یہ ایک بہت ہی خوفناک تجربہ ہے جو بہت واضح طورپر لرزنے پرمجبور کردیتا ہے۔
دیکھو اپنے اندر ان لوگوں کی قبریں تمہارے اندر موجود ہیں۔
آج سچ چیخ رہاہے کہ ہم نے اپنے لوگوں کا کیا سے کیا حال کردیا اپنے ملک کو تباہی اور دیوالیے کے دہانے پرلاکھڑا کردیا ہے۔
ٹامس مورکی اٹو پیا کی اشاعت کے کچھ عرصے بعد اطالیہ کے کمپا نیلا کی ایک کتاب ’’شہر آفتاب ‘‘ شائع ہوئی