US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اگرکسی آنکھ والے سے پوچھا جائے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں یا اندھے ہیں تو وہ جواب میں کہے گا میں اندھا نہیں ہوں۔
ریاست ہرگز کوئی ایسی طاقت نہیں جو سوسائٹی پر اوپر سے تھوپی جائے بلکہ وہ سوسائٹی ہی کی پیداوار ہے۔
نفع اور فائدے کا سفید چوہا اورکالا چوہا دن رات ہماری شاخ زندگی کوکاٹ رہے ہیں۔
ہمارے ملک میں انسانوں سے ان کے خوابوں کی جاگیروں کوجس طرح لوٹا گیا ہے،ایسے لٹنے کی کوئی اور کہیں اورمثال نہیں ملتی ہے۔
ہم بھی ناممکن کو ممکن کر سکتے ہیں بس ہمیں پہلے اپنے خوف اور مایوسی کوقتل کرنا ہوگا۔
میرے ملک کے امیروں، بااختیارو تم نے چند یا ہزار، یا لاکھ نہیں بلکہ کروڑوں انسانوں کو بھوکا مار ڈالا ہے۔
ساری زندگی آپ کے سامنے دو راستے باربار آتے ہیں ایک خوش رہنے کا راستہ اور ایک ناخوش رہنے کا راستہ۔
وہ جتنا جمع کرتاہے اتنا ہی اس کا جنون اور بڑھ جاتا ہے اس کی بے چینی اور بڑھ جاتی ہے۔
ہمارے زمینی خداؤ چاہے تمہیں اچھا لگے یا نہ لگے اس میں کوئی شک نہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔
سب سے اچھا دورحکومت اس کوکہا جاتا ہے جس میں عوام خوش اورخوشحال ہوں۔