US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
وہ لوگ زیادہ سمجھ دار ہوتے ہیں جو خاموشی سے ہر ذلت، توہین، خواری، بے عزتی، گالیاں برداشت کرتے رہتے ہیں۔
ایسے لوگوں کو دیکھنے اور پہچاننے کے لیے بھی آپ کو کافی بھاگ دوڑکی کوئی ضرورت پیش نہیں آئے گی
یہ سچ ہے کہ آج سقراط کی فوج بہت کمزور ہے اور اسے ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا ہے۔
کامیابی کا مطلب ناکامیوں کی عدم موجودگی نہیں ہے
ہم سب خوف کے مارے ہوئے ہیں نہ تو ہمیں اپنے آپ پر یقین ہے اور نہ ہی اس بات پر کہ ہم اپنے خیالات خود بدل سکتے ہیں۔
اس وقت سے ڈروکہ لوگ مجبورہوکر ہاتھوں میں مشعل اٹھائے تمہارے محلوں کی طرف دوڑ نہ پڑیں۔
اپنے خوابوں کو سچا کرلیں کیونکہ دنیا میں دیکھا گیا کوئی خواب ایسا نہیں ہے جو سچا نہ ہوا ہو
یہ بات کبھی بھی سمجھ میں نہیں آتی ہے کہ آخر ہمارے اور ان لوگوں کے نصیب اور مقدر اتنے مختلف کیوں ہیں۔
اس زندگی کا کوئی فائدہ نہیں جوکہ آپ کو روز بروز غریب بناتی جارہی ہے
سماج کے سارے دکھ و درد وغم صرف اچھے انسان ہی ختم کرسکتے ہیں۔