US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سارا پاکستان ڈپریشن کا مریض ہوگیا ہے بے ایمانی اورکرپشن نے ہمیں ایسا دبوچا ہے کہ ہمارا ایمان پارہ پارہ ہوکر رہ گیاہے۔
جب ذہنوں اور روحوں میں ناسور پیدا ہوجاتے ہیں تو سماج جنگل بن جاتے ہیں۔
ڈرامے کے خوفناک و دہشتناک کردار جو ہر وقت اپنے آپ سے لرز اور دہل رہے ہونگے۔
دنیا میں کہیں بھی کسی ایسے شخص کا کوئی وجود نہیں ہے جسے مسائل اور دکھوں کا سامنا نہ ہو۔
ساری زندگی آپ کے سامنے دو راستے باربار آتے ہیں ایک خوش رہنے کاراستہ اور ایک ناخوش رہنے کاراستہ۔
ہم بھی ناممکن کوممکن کرسکتے ہیں، بس ہمیں پہلے اپنے خوف اور مایوسی کوقتل کرنا ہوگا۔
جب تم ان کے قریب جاؤگے اور ان کی باتیں سنوگے تو وہ لوگ تمہارے مقدرکی باتیں کررہے ہوں گے۔
ایسی ایسی آہ و بکا اور صدائیں آپ کوسننے کو ملیں گی جنھیں سن کر آپ کا دل پھٹ جائے گا۔
جب آپ خود اخلاق کے مالک نہیں ہونگے تو آپ کو دوسروں کے اخلاق سے کیا غر ض ہوگی۔
نجومی انسانوں میں اس لیے بھی پائے جاتے ہیں کیونکہ انسان ناقابل بھروسہ، ڈرپوک اورخوفزدہ جانور ہے۔