US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہمارے ملک میں اس قسم کے حالات پیدا کردیے گئے ہیں کہ ہونے میں بھی خطرہ ہے اور نہ ہونے میں بھی خطرہ ہے
آج ہمیں اپنے سماج کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہاں انسانوں کا قحط آگیا ہو ہماری زمین وہ بنجر زمین بن کے رہ گئی ہے۔
وہ درندے ہیں جو انسانوں کے خواب اور خواہشیں نو چ نو چ کر کھارہے ہیں
اب جب کہ ہم نے جہالت اور لاعلمی کے جنگل میں راہ بنا لی ہے اور ہم اسی راہ پر چلنے میں خوب لطف اٹھا رہے ہیں۔
اپنے ملکی ڈرائیوروں کا بغور معائنہ کریں تو ہم پر یہ وحشت ناک انکشاف ہوگا کہ وہ سب کے سب شدید ذہنی دھند کا شکار ہیں۔
ہٹلر کے فن و اشاعت میں جس شے کو نصب العین کی حیثیت حاصل تھی وہ بڑے جھوٹ کا اصول ہے۔
اصل میں سب سے وحشت ناک پہلو یہ ہے کہ انسانوں کی اکثریت کبھی بھی اپنے آپ کو جاننے کی کوشش ہی نہیں کرتی ہے۔
یاد رکھیں یہ ہی قدرت کا قانون ہے اور قدرت کے قانون کبھی تبدیل نہیں ہوا کرتے۔
میرے ملک کے اہم کردارو، تم سکندر اعظم اور کریس کی خاک کے برابر بھی نہیں ہو اور نہ ہی تم سولن سے زیادہ عقل مند ہو۔
ہماری اکثریت ساری عمر زندگی کے اصل معنیٰ کو سمجھ ہی نہیں پاتی ہے، اس میں سب سے بڑا کردار جہالت کا ہوتا ہے۔