عامر نوید چوہدری
-
لیسکو حکام قصور کے بجلی چوروں کے آگے بے بس، ایک سال میں 37 ارب سے زائد کی بجلی چوری
26 ہزار 9 سو 81 مقدمات درج کرائے جانے کے باوجود بجلی چوروں سے اربوں روپے کی ریکوری نہ ہوسکی۔
-
جواد احمد کی لیسکو حکام کے ساتھ جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی
لیسکو حکام کے مطابق جواد احمد نے اپنے گارڈز کے ساتھ مل کر لیسکو ملازمین پر تشدد کیا
-
یونان کشتی حادثہ :انکوائری میں افسران کو کلین چٹ
کشتی حادثے کی تحقیقات میں کسی اعلیٰ افسر پر کوئی ذمے داری نہ ڈالی گئی نہ ہی کوئی اعلیٰ افسر مستعفی ہوا
-
حسین نواز کے بیٹے کی شادی کی تیاریاں مکمل، بھارت سمیت دیگر ممالک سے مہمان شرکت کریں گے
غیر ملکی مہمانوں کو اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرایا جائے گا جبکہ پنجاب پولیس سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرے گی، ذرائع
-
لاہور؛ لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن، 48 گھنٹوں میں 454 ملزمان میں سے 30 گرفتار
تمام کنکشنز منقطع کرکے ان کو379091 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کیے گئے جن کی مالیت 1 کروڑ سے زائد ہے
-
معیشت آئی پی پیز نے نہیں ہم نے تباہ کی شاہد خاقان
آئی پی پیز 10 سال پہلے بھی یہی تھے لیکن مسئلہ نہیں تھا
-
پاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی
ٹرانسفارمرز پر بریکرز لگانے کیلئے 73 ارب روپے کا متنازع پلان منظور
-
لاہور کسٹمز انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی 38 کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن پکڑی گئی
مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان بیگ پھینک کر فرار ہو گئے جس میں سے 17 کلو سے زیادہ ہیروئن برآمد ہوئی
-
پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
لیسکو کے چار ڈائریکٹرز مستعفی، ڈسکوز خریداری کے خواہش مند سرمایہ کاروں کے نمائندوں کی نامزدگی پر ملازمین سراپا احتجاج
-
پاکستان کے ڈیری سیکٹر کو مسلسل چیلنجوں کا سامنا ماہرین
اس شعبے کو بین الاقوامی معیار کے مطابق لانے کے لیے کوششوں کی ضرورت ہے