عامر نوید چوہدری
-
جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
ایک ملزم کی نشاندہی پر ایجنٹ یوسف بیگ کو ایئرپورٹ کے احاطے سے بھی گرفتار کیا گیا
-
لاہور میں میڈیکل لیب سے سیکڑوں پاسپورٹس برآمد
ویزہ فراڈ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
-
2023 پن بجلی پیدوار زیرتعمیر واپڈا منصوبوں پربھی اہم اہداف حاصل
مالی مشکلات کے باوجود واپڈا کے تمام آٹھ زیر تعمیر منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیاں پوری رفتار کے ساتھ جاری رہیں
-
لاہور میں کارخانوں سے رشوت لینے والے افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش
کرپٹ افسران و اہلکاروں کی ہمارے محکمے میں کوئی جگہ نہیں, ڈائریکٹر جنرل ماحولیات
-
اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں ایرانی آئل کے 35 ٹینکرز پکڑے گئے
کسٹمز انٹیلی جنس کا شیخوپورہ کے علاقے ماچھی میں 14 ڈمپنگ پوائنٹس پر آپریشن
-
اسمگلرز کیخلاف آپریشن کروڑوں مالیت کے سامان سے بھرے 9 ٹرک پکڑے گئے
مختلف مارکیٹوں میں آپریشن کے دوران لاہور کی تاریخ میں اسمگل شدہ سگریٹ کی سب سے بڑی مقدار پکڑی گئی
-
ڈالر 260 روپے تک آجائے گا حکومت نے خوش خبری سنادی
جس کے پاس بھی امریکی کرنسی ہے وہ اسے وائٹ کروالیں، نگراں وفاقی وزیر تجارت
-
گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریں گے وفاقی وزیر توانائی
آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے گیس کی قیمت کم نہیں کرسکتے، نگراں وفاقی وزیر محمد علی
-
چینی 180 روپے کلو حکم امتناع کی آڑ میں لاکھوں ٹن افغانستان اسمگل
3 ماہ پہلے 90 سے 100 روپے کلو ملنے والی چینی آج 180 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے
-
کریک ڈاؤن 30 کروڑ روپے کے اسمگل شدہ سگریٹ ضبط
گزشتہ دس دنوں کے دوران کسٹمز انٹیلی جنس نے اسمگل شدہ ساڑھے 81 لاکھ سگریٹس ضبط کئے