US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
’’یہ صورت گرکچھ خوابوں کے‘‘ عنوان سے کتابی شکل میں شایع کیے ہیں جو مختلف موضوعات پر فکر انگیز خیالات کا خزانہ ہیں۔
اب عربی سے بے اعتنائی برتی جا رہی ہے اور عربی کی ابتدائی صرف و نحو سیکھنے کی بھی زحمت گوارا نہیں کی جاتی۔
’’سرودِ سحر آفریں‘‘ میں جو مضامین شامل ہیں ان میں ایک مضمون کا عنوان ’’اقبال اور ورڈزورتھ‘‘ ہے۔
تنگنائے غزل کو نئی وسعتوں سے آشنا کیا اور اسے متنوع مضامین و مطالب کا متحمل بنا دیا۔
عقیدت اور حقیقت دونوں کی آمیزش نے حضورؐکے حقیقی اوصاف کو ہمیشہ مضامین کی زینت بنایا۔
جو میں نے دیکھا وہ آنکھوں کی راہ سے قلب پر نقش ہوگیا۔ تاحیات میں اسے فراموش نہیں کرسکتا۔
زیر نظر مجموعے میں شامل خاکے بڑی تحقیق اور محنت شاقہ کے بعد حاصل کیے گئے ہیں۔
انھیں جیسے تضادات امریکا میں نظر آئے ویسے اور کہیں نہیں دیکھے۔
’’یادوں کے گلاب‘‘ میں ایک یاد 14 اگست 1947ء کے نہ بھلا دینے والے دن کی یاد ہے
درگاہ کے احاطے میں سب سے پہلے حضرت امیر خسرو کا مقبرہ نظر آتا ہے