US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
شہری کراچی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے مہنگے کے ساتھ غیر معیاری دودھ خریدنے پر مجبور ہیں۔
ملک میں پہلی بار وزیر اعظم کی طرف سے الزام لگایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
حکومتیں ہر دور میں الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال کر مرضی کے فیصلے لینا چاہتی ہیں۔
چیف جسٹس کا یہ کہنا سو فیصد درست ہے کہ سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں کو ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے۔
پنجاب کے عوام کو حقوق سے محروم کرکے پنجاب کا حال کیا خراب کرنا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کرانا آئینی تقاضا ہے۔
تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے لیے جو وعدے کیے تھے ان پر عمل نہ ہونے کا اعلان حکومت کے وزیروں نے کردیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ 70 سال ہم نے پارلیمنٹ کا احترام نہیں کیا
پی ڈی ایم نے بھی وزیر اعظم کی طرح اپنے فیصلوں میں تبدیلی کی ہے اور وہ سینیٹ الیکشن اورتمام ضمنی انتخابات بھی لڑرہی ہے۔
پارکنگ کی جگہ نہیں ملتی ٹریفک پولیس موٹرسائیکلیں اٹھا کر کمانے میں مصروف ہے جس سے شہری سخت پریشان ہیں۔
اب بے شمار نیوز چینلز ہیں اور ہر چینل اپنی اپنی پالیسی کے تحت نشریات چلا رہا ہے