US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ووٹ کی عزت کسی ادارے کی نہیں عوام کی ذمے داری ہے اور سیاسی پارٹیاں خود ووٹ کی عزت پامال کریں۔
ہرغیر جمہوری دور میں آمر حکمرانوں کو سیاسی رہنماؤں کی حمایت بھی حاصل رہی ہے۔
ایم کیو ایم کی مجبوری تھی کہ وہ تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت میں حلیف بنے۔
ہر بڑے لیڈر کو حالات کے مطابق یو ٹرن لے کر اپنے بڑے لیڈر کا ثبوت دینا ہی پڑتا ہے۔
ملک کی جیلوں میں لاکھوں قیدی مگر غیر اہم اور عام لوگ قید ہیں۔
پاکستان میں بدقسمتی سے پاکستانی نہیں بلکہ پنجابی، سندھی، پٹھان، بلوچ، سرائیکی، مہاجر اور دوسری قومیں آباد ہیں
حقائق کو مدنظر رکھ کر یہ مسئلہ حل کرایا جا سکتا ہے اور چاروں صوبوں کے عوام کو سہولیات میسر آ سکتی ہیں۔
ووٹوں سے اقتدار میں آنیوالے کہتے تو ہیں کہ وہ اپنے عوام کو جوابدہ ہیں مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
سندھ میں بلدیاتی اداروں کی مدت مکمل ہونے والی ہے جس کے بعد سرکاری ایڈمنسٹریٹروں کو بلدیاتی اداروں پرمسلط کردیا جائے گا
وزیر اعظم کا یہ بھی کہنا درست ہے کہ عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ ہے