US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
حکومت جانتی ہے کہ اس کی کارکردگی سے عوام پریشان، مہنگائی عروج پر، کاروبار بری طرح متاثر اور ملک میں بے یقینی ہے۔
اسمبلیوں میں ارکان کا یہ حال صوبائی اسمبلیوں سے زیادہ صرف قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ہی ہے
ہارس ٹریڈنگ ہمیشہ سے حکومت وقت کی ضرورت رہی ہے جو اگر پی ٹی آئی کر رہی ہے۔
پاکستان میں حکومتیں خود ٹیکس لینا ہی نہیں چاہتیں کیونکہ ٹیکس دینے میں انتہائی مشکلات حائل کردی گئی ہیں
ساڑھے دس ماہ میں ریلوے کارکردگی بڑھانے پر توجہ دی گئی نہ کرپشن روکنے کی کوشش کی گئی۔
آصف زرداری کی گرفتاری اور نواز شریف کے جیل میں ہونے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔
کراچی کی اکثر یوسیز کے چیئرمین کارکردگی دکھانے میں مکمل ناکام اور مال بنانے میں کامیاب کہے جاسکتے ہیں۔
ایک مذہبی آدمی سے کے الیکٹرک کے اضافی بلوں پر پوچھا گیا تو انھوں نے بتایا کہ وہ خود بھی کنڈے پر اے سی چلاتے ہیں۔
رمضان المبارک میں اگر بازاروں کی رونق بڑھتی ہے تو پہلی تراویح سے ہی مساجد میں بڑھنے والی رونق دیکھنے والی ہوتی ہے۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے پولیس کی تمام کوششیں ناکام رہی ہیں۔