رجب علی
-
تم کیسی محبت کرتے ہو
محبت تو احساسات و جذبات سے لبریز ایک جذبہ ہے جو ادب میں پوشیدہ ہوتی ہےاور محبوب کو لے کر ان کےاندازِ فکرسے جھلکتی ہے۔
-
بات کچھ اِدھر اُدھر کی زمانہ ہمیشہ حال میں ہی رہتا ہے
ہمیشہ یہی سوچیں کہ آج ہی دنیا بنی ہے اور آج ہی قیامت آنی ہے اور آج ہی کے دن پر میری جنت اور جہنم کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
پاکستان ایک نظر میں ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
اگر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو تمام مذہبی، قومی، لسانی اختلافات کو پسِ پُشت ڈال کر ایک قوم بننا ہوگا۔
-
سری لنکن ٹیم پر حملہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کو روٹھے 5 سال ہوگئے
غیرملکی ٹیموں کو لانے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، بگ تھری کی رٹ ختم کرنے کی کوشش بھی کامیاب نہ ہوسکی
-
سری لنکن ٹیم پر حملہ سانحہ کے ملزم رہا کیس کا فیصلہ ہوسکا نہ عالمی کرکٹ بحال ہوئی
نامزد ملزم ناکافی شہادتوں پر رہا ہوتے رہے،فوٹیج میں نظر آنیوالے حملہ آور زبیر کو بھی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔
-
’’ہم ایسے ادیب ہیں کہ نمک حرامی سے باز نہیں آتے‘‘
اردو کیساتھ عاشق اور معشوق کا رشتہ ہے، روسی ادیبہ لڈمیلا وسیلیوا کا خطاب
-
الیکشن ڈیوٹی سے غیرحاضر4ہزارملازمین کے وارنٹ جاری
خواتین سمیت تمام ملازمین کوگرفتارکرکے ریٹرننگ افسران کے روبرو پیش کرنیکاحکم