افضال طالب
-
مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ پر بریک تھرو، اندرونی کہانی سامنے آگئی
اجلاس میں مسلم لیگ(ن) کے اراکین نے پی پی پی رہنماؤں کو وزارتوں کی پیش کش بھی کی
-
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت بے قابو، شہری پریشان
سرکاری نرخ 595 روپے کے بجائے مارکیٹ میں مرغی 700 سے 725 روپے فی کلو میں فروخت
-
صدر مملکت 2 روزہ اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے
صدر مملکت کا گورنر پنجاب کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، پارٹی امور اور پاور شیئرنگ فارمولے پر گفتگو
-
پاور شیئرنگ فارمولا، پیپلزپارٹی کو پنجاب میں کچھ نہ مل سکا
گورنر پنجاب سلیم حیدرنے صوبہ میں پیپلزپارٹی کی لڑائی لڑتے ہوئے پاور شیئرنگ حوالے سے ن لیگ سے علیحدگی کا بھی کہہ دیا
-
ن لیگ سے اتحاد پر پیپلز پارٹی کو کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا، رپورٹ
سال 2024ء کے انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی کو مشکلات اور متعدد چیلنجز کا سامنا رہا
-
گورنر پنجاب کے قافلے کو حادثہ، پی پی رہنما کی گاڑی متاثر
حادثے کے وقت گورنر پنجاب کے ہمراہ حسن مرتضی بھی تھے، جن کی گاڑی متاثر ہوئی
-
پی ٹی آئی احتجاج، شاہراہوں کی بندش سے لاہور میں اشیائے ضروریہ کی قلت
مقررہ قیمت سے زائد رقم وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور
-
پی ٹی آئی احتجاج کے بجائے مذاکرات سے معاملات حل کرے، گورنر پنجاب
پُرتشدد احتجاج سے ملک کا نقصان ہوتا ہے، سردار سلیم حیدر خان
-
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی سرفہرست
ایئر کوالٹی انڈیکس 661 ریکارڈ، شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا
-
پنجاب پولیس کے مختلف اداروں میں خریداری میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پنجاب پولیس کے مختلف محکموں میں خریداری کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے داخلہ میں جمع کروا دی گئی