افضال طالب
-
پنجاب پولیس کے مختلف اداروں میں خریداری میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پنجاب پولیس کے مختلف محکموں میں خریداری کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے داخلہ میں جمع کروا دی گئی
-
آئینی ترمیم بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے
مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں لیا اور ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں کو ساتھ ملایا
-
گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش
سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
-
آئینی عدالت نومبر میں اپنا کام شروع کر دے گی راجا پرویز اشرف کا دعویٰ
خان صاحب ضد چھوڑ کر صدر آصف علی زرداری کے ہاتھ پر سیاسی بیعت کر لیں، رہنما پی پی پی
-
مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی علی حیدر گیلانی
گورنر پنجاب اور حکومت پنجاب کے درمیان وائس چانسلر کی تقرری پر اختلاف نہیں ہونا چاہیے تھا
-
پنجاب اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری امن و امان اور مہنگائی پرعام بحث کی جائے گی
اجلاس میں محتلف محکموں کی پانچ سالانہ کارگردگی رپورٹس پیش کی جائیں گی
-
گورنرپنجاب اپوزیشن کے بجائے منصب کو آئینی عہدے تک محدود رہنے دیں وزیر اطلاعات
گورنر کا کام اسمبلی اور کابینہ کے فیصلوں پر مہرلگانا ہوتا ہے، کابینہ کے فیصلوں کو مسترد کرنے کا مجاز نہیں، عظمیٰ بخاری
-
لاہور بحالی منصوبے کے لیے 137 ارب روپے کی منظوری ابتدائی قسط جاری
محکمہ خزانہ نے 35 ارب روپے جاری کردیے ہیں، اسکیموں کی ذمہ داری بلدیہ عظمیٰ لاہور اور واسا کو دی گئی ہے
-
لاہور تحصیلوں کے حساب سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر بن گیا
وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد لاہور میں تحصیلوں کی تعداد 5 سے بڑھا کر 10 کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری
-
لاہور میں آصف زرداری کی سالگرہ کی تقریب میں گو مریم گو کے نعرے
اگر پیپلز پارٹی ساتھ نہ دیتی تو مریم نواز بشرا بی بی کی جگہ اور شہبازو نواز شریف عمران خان کی جگہ جیل میں ہوتے، قیادت