افضال طالب
-
لاہور میں آصف زرداری کی سالگرہ کی تقریب میں گو مریم گو کے نعرے
اگر پیپلز پارٹی ساتھ نہ دیتی تو مریم نواز بشرا بی بی کی جگہ اور شہبازو نواز شریف عمران خان کی جگہ جیل میں ہوتے، قیادت
-
پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں پی پی کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ
اجلاس میں اراکین کی رائے لے کر پابندی سے متعلق حکومت کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، ذرائع
-
مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں صدر زرداری
آئی ایم ایف سے قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے، پیپلزپارٹی کبھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، آصف زرداری
-
ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں
بل کے بارے میں کچھ بتایا گیا اور نہ ہی مشاورت کی گئی، پی پی میڈیا کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہے، پارلیمانی لیڈر علی گیلانی
-
پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو وزارت عظمیٰ کیلئے امیدوار نامزد کردیا
آٹھ فروری کو انتخابات پتھر پر لکیر ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
-
سال 2023 کا سورج مہنگائی معاشی و سیاسی عدم استحکام کے ساتھ غروب
لاکھوں نوجوان ملکی حالات سے نا امید ہوکر بیرون ملک چلے گئے
-
لاہور میں مصنوعی بارش کے بعد فضائی آلودگی مزید بڑھ گئی
شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 400سے تجاوز کرگیا ہے
-
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو پیپلزپارٹی میں شامل
میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ سابق وزیر اور دیگر اہم سیاسی شخصیات نے لاہور میں شمولیت کا اعلان کیا
-
عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے آصف زرداری
ریڈ کارپٹ لاڈلوں کیلئے بچھایا جاتا ہے ہمارے لئے نہیں، سابق صدر کا لاہور میں اظہار خیال
-
لاہور سمیت چار اضلاع میں اسموگ ایمرجنسی نافذ تعطیل کا اعلان
جمعتہ المبارک 10 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان اور4 دن تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی، شہری کورونا کی طرح گھروں پر رہیں گے