افضال طالب
-
لاہور سمیت چار اضلاع میں اسموگ ایمرجنسی نافذ تعطیل کا اعلان
جمعتہ المبارک 10 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان اور4 دن تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی، شہری کورونا کی طرح گھروں پر رہیں گے
-
اسٹیبلشمنٹ سے معاملات آصف زرداری طے کریں گے پیپلزپارٹی سی ای سی
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیاسی تعلقات میں آصف علی زرداری بطور گارنٹر ہیں، اجلاس کی اندرونی کہانی
-
مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے نائب صدر اور فیصل آباد و ہری پور کے سابق صوبائی امیدواروں نے شمولیت اختیار کی
-
مضر صحت کیمیکلز کی مدد سے تیار کیا گیا 700 لیٹر دودھ پکڑا گیا سپلائر گرفتار
فوڈ اٹھارٹی کے حکام نے دودھ کو تلف کردیا، مقدمہ درج
-
پنجاب کی عارضی مویشی منڈیاں سہولیات سے محروم جانوروں کے دام دُگنے
20 سے 25 کلو کے بکرے کی قیمت 70 سے 80 ہزار روپے مانگی جارہی ہے
-
پیپلزپارٹی کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں اور مذاکرات کی حامی ہے گیلانی
مذاکرات میں بھی تحریک انصاف کو بتایا تھا آپ نے اسمبلیاں توڑ کر غلطی کی تھی، رہنما پی پی
-
پی ٹی آئی کے جلسے سے گریٹر اقبال پارک کو تقریباً 80 لاکھ روپے کا نقصان
تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے تاہم حتمی رپورٹ کل تک آ جائے گی،پی ایچ اے
-
96 ارب کی مقروض ایل ڈبلیو ایم سی کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ
کمپنی چلانے کے بجائے غیر ملکی کمپنیوں کو کنٹریکٹ پر دینے سے اخراجات ڈبل ہونگے
-
پیٹرولیم نرخوں میں ممکنہ اضافے پر پمپس اچانک بند عوام رُل گئے
لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، خانیوال اور ساہیوال میں بھی پیٹرول نایاب ہوگیا
-
زرداری شہباز ملاقات پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کے سپرد
پنجاب کی صورت حال پر حتمی فیصلہ چوہدری شجاعت کی رضامندی سے ہوگا، ذرائع آصف زرداری