اسپیشل رپورٹر
-
نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے خاتمے پر اعتراضات کے خلاف اپیل دائر
سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ نہیں، اعتراضات ختم کرکے آئینی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے، سپریم کورٹ بار
-
بلاسود لین دین کا نظام قائم کرنے میں سنجیدہ ہیںاسٹیٹ بینک
اسلامی بینکنگ نظام میں حکومت اور ادارے رکاوٹیں پیدا نہ کریں، چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت
-
وفاقی شرعی عدالت میں سودی نظام کے خلاف مقدمہ میں عدالتی معاون کے دلائل مکمل
اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد تمام فریقین کو سنا جائے گا، چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت
-
مسلح افواج کو رسک الاؤنس دینے سے متعلق کیس سپریم کورٹ بینچ کو ارسال
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی عدالت سے کیس پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
-
وکلا کا سپریم کورٹ میں ججز کی تقرریوں پر احتجاج مزید سخت کرنے کا فیصلہ
سابق چیف جسٹس افتخار چورہدری کی بحالی کے بعد پہلی مرتبہ وکلا 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے
-
جسٹس فائز کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے
جسٹس قاضی فائز پانچ دن اسپتال میں زیر علاج رہے
-
مارشل لاء لگانے والے کہتے ہیں آئین کو ٹوکری میں پھینک دو جسٹس فائز
قانون کا تو مارشل لاء والے فوجیوں کو علم نہیں ہوتا، جسٹس قاضی فائز عیسی
-
سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کے 53 اہلکاروں کو فوری فارغ کرنے کا حکم
ڈی جی ایف آئی اے پندرہ روزمیں عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، عدالت
-
نیب نے حمزہ شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا
فیصلے میں لاہور ہائیکورٹ نے حقائق کو نظر انداز کیا، نیب درخواست
-
ڈسکہ الیکشن پریزائیڈنگ افسران لاپتہ ہونے سے نتیجہ متاثر ہوا سپریم کورٹ
حکومتی اداروں کی نااہلی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، عدالت