این این آئی
-
روس میں کشتیاں الٹنے سے 10 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک
بچے ماسکو سے کیریلیا میں چھٹیاں منانے آئے تھے، شدید طوفان کے باعث کشتیاں الٹ گئیں
-
ملکہ برطانیہ 2 نوجوان پاکستانیوں کو ینگ لیڈرز ایوارڈز سے نوازیں گی
زینب بی بی اور محمد عثمان کو دوسروں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزاز دیا جائے گا
-
امریکا نائن الیون حملوں پررپورٹ منظر عام پر لائے سعودی عرب
ایران کودوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت ختم اورفرقہ واریت پھیلانے کی سازشوں سے بازرہنا ہوگا، سعودی وزیرخارجہ
-
ملا منصور کا پاکستانی پاسپورٹ 4 گرفتارملزمان ضمانت پررہا
سابق اسسٹنٹ کمشنررفیق ترین کوملااخترمنصور کا پاسپورٹ بنوانے پر گرفتار کیا گیا تھا
-
امریکی ایوان نمائندگان پاکستانی امداد میں کمی کی 2 ترامیم مسترد
کانگریسی عہدیدارٹیڈپوئے اورتلسی گبراڈنے امداد90سے 70کروڑڈالرکرنے اورڈاناروہراباچرنے امداد بند کرنےکیلیے ترامیم پیش کیں
-
بھارتی وزیراعظم مودی کی ماہانہ تنخواہ کتنی ہے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
بھارتی صدر ماہانہ ایک لاکھ 60 ہزار، وزیراعظم مودی ڈیڑھ لاکھ جبکہ کیجریوال 3 لاکھ 60 ہزار تنخواہ وصول کرتے ہیں
-
پاکستانی نژاد یاسرنقوی کینیڈین صوبے اونٹاریو کے اٹارنی جنرل مقرر
کینیڈین کمیونٹی کی خدمات اور سیاست کے میدان میں یاسر نقوی کوکئی اعزاز حاصل ہیں۔
-
افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ پاکستانی طالبان کمانڈر شیر عالم محسود ہلاک
انگوراڈہ کے قریب افغانستان کے علاقے لامن میں شام کوچلتی گاڑی پرڈرون سے2 میزائل داغے گئے۔
-
افغان فضائیہ کی طالبان کے ٹھکانوں پربمباری فورسز سے جھڑپوں میں 55 جنگجو ہلاک
صوبہ فرح میں فضائیہ نے طالبان کے ٹھکانوں پربمباری کی، 25 طالبان ہلاک ، 4گاڑیاں ،7 موٹرسائیکلیں اوراسلحہ تباہ کردیا گیا
-
بیوی کونان نفقے سے محروم رکھنا شوہرکومہنگا پڑگیا
سعودی عدالت کاشوہرکو30لاکھ اورماہانہ 5000 ریال اداکرنے کاحکم