این این آئی
-
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات چرانے کیلیے ہیکرز سرگرم
جے ایس کوآرڈ کے نام سے جنم لینے والی جعلی ای میلز زیر گردش ہیں
-
امریکی پابندیاں ایران کو پاکستانی برآمدات تیسرے سال بھی صفر
درآمدات میں اضافہ، بینکنگ چینلز کا نہ ہونا برآمدات صفر رہنے کی وجہ، ذرائع
-
پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
نئی حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستانی شیئرز بازار کی حیثیت کم ہونے کے خدشات تھے
-
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکیج لانے کا فیصلہ
بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کا تعلق وفاقی حکومت سے ہے، وزیرخزانہ پنجاب
-
رمضان میں گیس و بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
وزارت توانائی نے گیس اور بجلی کی کمپنیوں کو ہدایات جاری کردیں
-
وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت سالانہ 265 ملین ڈالر کی بچت متوقع
ذخائر ملکی طلب کا 5 فیصد، قومی گرڈ پر منتقلی کیلیے پائپ لائن کا 73 فیصد کام مکمل
-
قیمتی پتھروں کی کوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ فروخت کا انکشاف
تراش خراش کے بعد 12 گرام کا پتھر پاکستانی قیمت سے 70 ہزار روپے زائد میں فروخت کیا جاتا ہے، حکام
-
600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ
پاکستانی پروفیشنلز کی یہ کھیپ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور سے روانہ ہوئی، جواد سہراب ملک
-
پاکستانی 6 ماہ میں 9 کھرب 42 ارب کی چائے پی گئے
جولائی تا دسمبر چائے کی درآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 5.53 فیصد اضافہ
-
یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان
قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا