محمد ہارون
-
لاہور: عدالت کا قتل کیس میں ملزم کو سزائے موت کا حکم
ملزم نے اپنے بھتیجے علی شان کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، پراسیکیوشن
-
لاہور ہائی کورٹ کا کتا مار مہم روکنے کا حکم
پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب
-
لاہور ہائیکورٹ: بانی ایم کیو ایم کی تقاریر پر پابندی برقرار رکھنے کے حوالے سے درخواست پر سماعت
اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آئندہ سماعت پر عدالت طلب
-
جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی
ویڈیو میں جعفرایکسپریس کے ڈرائیور کو کسی سے بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور اپنی خیریت سے آگاہ کر رہے ہیں
-
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس کے نائب قاصد نے گولی مار کر خود کشی کرلی
نائب قاصد نے، سحری کے بعد پولیس اہلکار کو کہا کہ آپ جاؤ اور رائفل مجھے دے دو، عینی شاہدین
-
لاہور ہائیکورٹ: اسکولز کی چھٹی کے دوران سروس روڈ ون وے کرنے کا حکم
خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے، عدالت
-
بھارت دنیا بھر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے، مشعال ملک
بھارت کلبھوشن کا کیس عالمی عدالت لے جا سکتا ہے تو پاکستان یاسین ملک کا مقدمہ کیوں نہیں لے جا سکتا؟، کشمیری رہنما
-
لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
لاعلاج کتوں کو بہتر طریقے سے آرام دہ موت دی جائے، عدالتی فیصلہ
-
شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات
سابق چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد میں تعینات کردیا گیا
-
خیبرپختونخوا میں میٹرک، انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
صوبائی حکومت کے احکامات پر اعلامیہ تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کے اجلاس کے بعد اسی ہفتے جاری کر دیا جائے گا