محمد ہارون
-
پشاور میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، سردی میں اضافہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بعض علاقوں میں مزید بارش جبکہ پہاڑی مقامات پر برف باری کا بھی امکان ہے
-
تحریک انصاف کے 5 ہزار 700 کارکن جیلوں میں ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
صرف ہماے کارکنوں کو چھوڑ دیں، ان میں 40 فیصد دیہاڑی دار ہیں، پی ٹی آئی رہنما
-
لاہور ہائیکورٹ: جج کے نام سے پہلے عزت مآب نہ لکھنے پر توہین عدالت کی درخواست
چیف جسٹس یا ججز کے نام سے قبل عزت مآب لکھنا قانونی تقاضا ہے، درخواست گزار
-
بشام چینی قافلہ پرخودکش حملے کی رپورٹ جاری، ملزمان کاعبوری چالان بھی تیار
واقعے کی تفصیلی رپورٹ چائینیز حکام کے ساتھ بھی شیئر کردی گئی ہے، ذرائع
-
اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس کا وقت 10 بجے کرنے پر اظہار ناراضی
عدالت میں رپورٹ جمع کروائے بغیر وقت کیسے تبدیل ہوگیا؟، جسٹس شاہد کریم
-
9 مئی کے ثبوت موجود، سازش زمان پارک میں ہوئی اور بانی پی ٹی آئی قصوروار ہیں، تحریری فیصلہ
پراسیکیوشن کے مطابق خفیہ پولیس اہلکاروں نے خود کو پی ٹی آئی ورکر ظاہر کرتے ہوئے اس سازش کو سنا تھا
-
صحافی شاکر محمود کا اغوا: آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ طلب
مغوی ہمارے پاس نہیں، پولیس، ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے ایس پی کو چھاپے کی ویڈیو دکھادی
-
نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا
-
لاہور احتجاج مسرت جمشید چیمہ سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد گرفتار
لاہور ہائیکورٹ بار کی وکلا کی گرفتاریوں کی شدید مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ
-
لاہور ہائیکورٹ تحریک انصاف کے جلسے سے متعلق درخواستوں پر فل بینچ تشکیل
جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا