محمد ہارون
-
لاہور ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
عدالت نے پولیس سے اگلی سماعت پر تفتیشی رپورٹ بھی طلب کرلی
-
خیبرپختونخوا حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان
چاند کے اعلان کے حساب سے یکم محرم الحرام کو صوبے میں عام تعطیل ہوگی، نوٹی فکیشن
-
عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا حکم ہائیکورٹس میں چلینج لاہور میں درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ میں جمعے کو سماعت ہوگی، اسلام آباد صحافتی تنظیموں نے پیمرا حکم نامے کو چلینج کیا
-
کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں ’اداروں کی مداخلت‘ پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا خط
کاغذات نامزدگی میں رکاوٹیں ڈالنے کے معاملے پر ڈی آر او لاہور کا صوبائی الیکشن کمشنر کو خط
-
الیکشن کیلیے بیورو کریسی کی خدمات کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل
سنگل بینچ نے بیورورکریسی کی خدمات لینے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کرکے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی تھی
-
لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات بیورو کریسی سے کروانے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا
جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا نوٹی فکیشن معطل کردیا
-
نیب نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا
پرویز الٰہی اور مونس الٰہی قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے ہیں، ریفرنس
-
لاہور کم عمر بغیر لائسنس گاڑی موٹرسائیکل چلانے والوں کی گرفتاری کاحکم
ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو بھی نوٹس کیا جانا چاہیے، بغیر لائسنس کے گاڑی ایکسائز میں رجسٹرڈ نہیں ہو سکتی، لاہور ہائی کورٹ
-
منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کو پیشی کی آخری مہلت جائیداد ضبط کرنے کا حکم
مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، پیشی کیلیے 30 روز کی آخری مہلت، بینک اکاؤنٹ بلاک کرنے کا حکم
-
لاہور میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند دفاتر میں ورک فرام ہوم کا حکم
اسموگ کا مسئلہ صرف لاہور کا نہیں پورے پنجاب کا ہے، لاہور ہائی کورٹ