نیوز رپورٹر
-
خیبرپختونخوا؛ وارداتوں کا خوف، والدین کا اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا مطالبہ
پچھلے سال بھی رمضان المبارک میں اندروں اور بیرون شہر طالبات اور کمسن بچیوں کے ساتھ متعدد وارداتیں ہوئی تھیں
-
خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کو رہائشی یونٹ فراہم کرنے فیصلہ، آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
تمام سرکاری ملازمین ’ دستک ایپلیکیشن ‘ پر آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں
-
خیبر پختونخوا میں ریکارڈ توڑ سردی، معمولات زندگی شدید متاثر
میدانی اور بالائی علاقوں میں شدید سردی کے باعث سینے اور گلے کے امراض نے وبائی شکل اختیار کرلی
-
اسلام آباد میں بھی کراچی کی طرح بھتہ پرچیاں ملنے لگیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ
حکومت پر تنقید اگر کوئی کرتا ہے تو اظہارِ رائے کی آزادی ہونی چاہیے، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا
-
ٹیکسپو نمائش پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کیلیے 1.875ملین ڈالر کے آرڈر کے ساتھ اختتام پذیر
ٹڈاپ کے زیر اہتمام 3 روزہ ایونٹ نے مقامی اور بین الاقوامی مندوبین کو اپنی طرف متوجہ کیا
-
قومی اسمبلی: قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل منظور
مہنگائی میں کمی کے باوجود عوام کو مثبت اثرات کیوں محسوس نہیں ہو رہے؟
-
روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات فراہمی کیس پولیس اہلکار کی سزا معطلی کا فیصلہ جاری
نیکٹا اور وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹس کو خفیہ معلومات یا خفیہ دستاویز نہیں کہا جاسکتا
-
زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری
سیکریٹری داخلہ قانون جاننے والے سینئر افسر کو عدالت کی معاونت کے لیے مقرر کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ
-
خاتون جج دھمکی کیس عمران خان کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کریں، مقامی عدالت اسلام آباد
-
نگران وزیراعظم اور دو سابق وزرائے اعظم کے عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت
نواز شریف ہائیکورٹ میں زیر التوا دو اپیلوں پر 27 نومبر کی سماعت کے دوران پیش ہوں گے۔