نیوز رپورٹر
-
اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں اب دوبارہ سماعت کی جا رہی ہے
-
نیوی افسر سے زبردستی استعفے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
چیف آف نیول اسٹاف کو پٹیشنر کی ریپریزینٹیشن پر فیصلے کی ہدایات جاری
-
5 سالہ بچے کے قتل کےتین مجرموں کو سزائے موت
مجرمان نے 2019 میں 5 سالہ عمر راٹھور کو اغوا کے بعد قتل کیا تھا،
-
توشہ خانہ عمران بشری بی بی کیخلاف ازخود نوٹس لیا نیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان
نیب کے پاس کوئی شواہد ہیں یا اخباری خبر پر کیس بنایا، ہائی کورٹ
-
حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 14 روز کیلئے جیل روانہ
حسان نیازی کی گرفتاری ہی غیرقانونی ہے، وکیل پی ٹی آئی علی بخاری
-
جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی سے رپورٹ طلب
اسلام آباد انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی
-
طلحہ سعید کو ممکنہ بلیک لسٹ کرنے کیخلاف درخواست وزارت خارجہ کو ارسال
طلحہ سعید نے ممکنہ بلیک لسٹ کیے جانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
-
جنرل ر باجوہ ڈیٹا لیکس کیس صحافی شاہد اسلم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
عدالتی کارروائی کے لیے جیل بھیج دیا گیا، ایف آئی اے نے صحافی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
-
موٹروے پر واش روم فیس میں 50 فیصد سے زائد اضافہ
واش روم استعمال کرنیکی فیس 50 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کر دی گئی
-
تمام صدور وزرائے اعظم کے تحائف کی تفصیلات نہ دینے پر کابینہ ڈویژن کو نوٹس
جو بھی پٹیشن آتی ہے وہ وزیر اعظم سے متعلق آتی ہے۔ اس سے آپ کے عزائم کا پتہ چل رہا ہے، عدالت