سٹی رپورٹر
-
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی
ریلی میں ہتھیار، اسلحہ اور ڈنڈے وغیرہ لانے پر کارروائی ہوگی جبکہ ریاست مخالف نعروں اور تقریروں کی اجازت نہیں ہوگی
-
پی ٹی آئی رہنما کے ساتھ ناروا سلوک پر افسر اور اہلکار معطل
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا نوٹس، ایس ایس پی آپریشنز سے رپورٹ طلب
-
پشاور میں آکسیجن سلینڈر کی قیمتوں میں 5 ہزار تک کا اضافہ مریض پریشان
پوری دنیا پاکستان کو فری ویکسین دے رہی ہے لیکن یہاں تاجر منافع کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، شہری کا شکوہ
-
پشاور تاجروں نے حکومت کے جاری کردہ لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کو مسترد کردیا
حکومت اوقات کار میں کمی کر کے بازاروں میں ہجوم بنا رہی ہے اور بیماری پھیلانے کا سبب بن رہی ہے، ملک مہر الہی
-
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار
ماسک استعمال نہ کرنے پر 131شہریوں کو جرمانہ
-
کورونا کیسزمیں اضافہ پشاور کے مزید 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
-
کورونا کی دوسری لہر کے خدشات پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
علاقہ مجسٹریٹ اور پولیس کو اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے حوالے سے ہدایات جاری
-
پشاور میں ملاوٹ مافیا کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن 2 ہزار لیٹر مضر صحت دودھ تلف
کارروائی کے دوران 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
پشاور میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے
عید الاضحیٰ کی آمد کے موقع پر تاجروں کی جانب سے بھی خود ساختہ طور پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے
-
پشاور میں سستے داموں آٹے کی فروخت کیلئے مختلف علاقوں میں 25 پوائنٹس قائم
شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے 860 روپے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا فراہم کیا جانے لگا