Express Desk
-
ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹرعمران فاروق کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے
عمران فاروق کے ایصال ثواب کے لئے ملک بھر میں ایم کیو ایم کے دفاتر پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہوجارہے ہیں۔
-
اسلام آباد پولیس نے ایکسپریس نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر کو کوریج کے دوران گرفتار کرلیا
عدنان حسین ٹودی پوائنٹ کی ٹیم کاحصہ ہیں اور وہ 14اگست سے دھرنوں کی کوریج کررہے تھے۔
-
سری لنکا نے پاکستانی پناہ گزینوں کو وطن واپس بھیجنے کی اجازت دے دی
سری لنکن حکومت نے پاکستانی پناہ گزینوں کو اپنے ملک کی سلامتی اور صحت عامہ کیلئے سنگین مسئلہ قرار دیا تھا
-
بھارت میں پاکستانی ٹیم کی حمایت کرنے پر کشمیری طلبا پر ایک بارپھرتشدد
موہالی انجینئرنگ کالج میں پاک سری لنکا میچ کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی
-
اشتعال انگیزی سے گریز اور معاملہ فہمی سے کام لیا جائے الطاف حسین
قائد متحدہ کی احمد رضا قصوری اور رحمن ملک سے فون پر گفتگو، گوجرانوالہ اور کوئٹہ واقعات کی مذمت
-
ہر کوئی محاذ آرائی سے اجتناب کرے نواز شریف آگے بڑھیں کسی اور کو وزیر اعظم بنا دیں الطاف حسین
وزیر اعظم ذمے داریوں کا احساس کرتے ہوئے پہل کریں، معاملات کا جائزہ لیں، مظاہروں سے نقصان کا اندیشہ ہو تو خود وزارت،،،
-
یوروگوئے نے انگلینڈ کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا
کولمبیا نے آئیوری کوسٹ کو 2-1 سے شکست دے دی۔
-
فرزانہ پروین کا قتل ملک کی بدنامی کا سبب بنا حق پرست ارکان اسمبلی
خواتین کے حقوق سے متعلق قوانین پر عمل نہیں کیا جاتا، مظالم بند کیے جائیں ، بلقیس مختار ودیگر
-
پانی کابحران شہریوں کیلیے اذیت کا سبب بن رہا ہے حق پرست ارکان سندھ اسمبلی
عوام واٹر ٹینکر مافیا سے مہنگے اور منہ مانگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں،ارکان اسمبلی
-
طالبان سے مذاکرات میں کوئی خاص کامیابی نہیں ملی گورنر خیبر پختونخوا
اب تک حکومت اورطالبان کے درمیان بات چیت میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوسکا، گورنر خیبر پختونخوا