نامہ نگار خصوصی
-
حکومت آئینی اور قانونی نہیں زبردستی والی ہے کوئی تبدیلی آئی تو حصہ نہیں بنیں گے، فضل الرحمان
مدارس بل پر پی ڈی ایم بننے سے قبل ہی اتفاق رائے ہوگیا تھا، آج کہاں سے اعتراضات آگئے؟ سربراہ جے یو آئی
-
30 ستمبر تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا شیخ رشید
میری دوستی ایک ہی آدمی سے تھی ہے اور رہے گی، عوام کے ساتھ جو بیت رہی ہے وہ اس سے قبل کبھی نہیں ہوا
-
ڈی جی پی ٹی اے کے اسلام آباد میں گھر کا چور صفایا کرگئے
مسروقہ مال میں زیورات ، لیب ٹاپ، گنز، فونز، گھڑیاں، ایک لاکھ روپے کا قلم بھی شامل
-
میرپور خاص بند چکی سے 50 کلو والی گندم کی ہزار بوریاں برآمد
ڈپٹی کمشنر کی کارروائی، چکی اورگودام سیل، 3دن میں انکوائری رپورٹ بھی طلب کرلی
-
محکمہ ڈاک نے ملازمین کے نام پر عوام سے وصول کئے گئے کروڑوں روپے دبا لئے
محکمہ ڈاک نےعوام سے یو ایم ایس، یوٹیلیٹی بل اور سیم ڈے ڈلیوری کے نام پر کروڑوں روپے لے لئے لیکن ملازمین کو نہ مل سکے
-
راولپنڈی میں توہین رسالت پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
مجرم نے اگست 2018 میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹس شیئر کیں
-
میرپور خاص 74 افغانوں کو شناختی کارڈ 7 نادرا افسران پر مقدمہ
ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لی،تحصیل سندھڑی میں 2014 میں موبائل وین کے ذریعے شناختی کارڈ بنائے گئے۔
-
پونے 3 لاکھ بزرگوں کو گھر بیٹھے پنشن مل گئی
کٹھن حالات میں بزرگوں کی امانتوں کی محفوظ ترسیل بڑا ٹاسک تھا، مراد سعید
-
بچوں سے بدفعلی کی ویڈیوز بنا کر بیرون ممالک بھجوانے والے 2 ملزم گرفتار
ملزمان كے قبضے سے بڑی تعداد میں غیر اخلاقی وڈیوز بھی برآمد
-
پنجاب میں ڈاکٹر نے حکومت کے 35 لاکھ روپے واپس کرکے مثال قائم کردی
ڈاکٹر نوکری چھوڑ کر چلا گیا لیکن اس کے باوجود ساڑھے تین سال تک تنخواہ اس کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی رہی