Express News Desk
-
رواں سال پہلی بار پاکستانی آم زمینی راستے سے چین جائیں گے
لاجسٹکس انٹرپرائز چونسہ آموں کو ملتان سے شاہراہ قراقرم کے ذریعے تاشقرغان بھیجے گی
-
ڈالر افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع
طورخم بارڈر پر کسٹمز کی سخت چیکنگ کے دوران 2 اسمگلروں سے 40 ہزار ڈالر برآمد
-
ہاکی ورلڈ کپ پاکستان ٹیم آج ہالینڈ کیخلاف بقا کی جنگ لڑے گی
پابندی ختم ہونے پر عماد شکیل بٹ کی واپسی،ارسلان بھی ایکشن میں ہوںگے
-
عالمی ریسرچ میں پاکستانی تحقیقی حوالوں میں 10 گنا اضافہ
ایک عشرے میں سائنسی پیداواریت میں 4 گنا اضافہ ، بھارت، چین و دیگر پیچھے رہ گئے
-
کوپن ہیگن خواتین کی پہلی مسجد قائم صالحہ فتح امام مقرر
خواتین کے لیے نمازجمعہ کا اہتمام مسجد کے بانی شیرین خانکان نے کیا تھا جو خود ایک امام ہیں۔
-
سری نگر مسلمان رکن اسمبلی انجینیر رشید ہندو انتہا پسندوں کے حملے میں شدید زخمی
انجنیئررشیدپریس کانفرنس کے بعد ہال سے باہرآرہے تھے کہ گیٹ پر انتہاپسندوں نے حملہ کردیا۔
-
ریحام خان بغیر پروٹوکول لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پہنچ گئیں میڈیا سے بات نہیں کی
ریحام خان کے اسپتال پہنچنے کے بعد انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں
-
بے پناہ دولت ہمدردی سے محروم کردیتی ہے امریکی تحقیق
انتہائی مہنگی اور لگژری کاروں کے ڈرائیور سڑک کراس کرنیوالوں کا سب سے کم خیال کرتے ہیں، تحقیق
-
تھرکے عوام کی امداد میں کوتاہی نہیں برتی قائم علی شاہ
متاثرین قحط کی امداد میں کوئی کوتاہی نہیں کی گئی اور متاثرین کی ہرممکن مدد کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
میر پور خاص میں مچھلی کا شکار کرنیوالے 2 لڑکے خود موت کا شکار ہوگئے
تھامس آباد کا 15 سالہ مزمل پاؤں پھسلنے سے تالاب میں جا گرا جسے بچانے کی کوشش کرتے ہوئے12 سالہ فہد بھی ڈوب گیا