Numainda Express
-
ایک شخص نے اپنے خاندان کا نام لے کر آئین تباہ کردیا سلمان راجا
2010ء کے بعد آزاد خیال ججوں نے جو سفر شروع کیا ، اسے آئینی ترمیم کے ذریعے ختم کردیا گیا
-
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان
عدلیہ کا جنازہ نہیں اٹھنے دیں گے، وکلا 25 اکتوبر یوم نجات کے طور پر منائیں گے
-
پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب میں چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری پر کیک کاٹا گیا اور جیالوں نے جشن منایا
-
غیر قانونی اسمبلی کو آئین میں ترامیم کا حق نہیں محمود اچکزئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چار مہینے کے لیے رہا کیا جائے
-
دعوے دھرے لاہور آلودگی میں دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان
شہریوں میں آنکھوں کی جلن اور گلے میں خراش کی شکایات بڑھنے لگیں
-
مریم نواز نے ڈیولمپنٹ واٹر ہارٹیکلچرکیلیے اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی
پنجاب ڈیولپمنٹ اتھارٹی ، پنجاب واٹراینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی اور پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کی جائے گی
-
عدلیہ حکومت کے تابع نہیں ہونی چاہیے شاہد خاقان
آئینی ترامیم کم ازکم عوام کے سامنے رکھی جائیں، سابق وزیراعظم
-
گیٹ نمبر چار الٹا اور سیدھا بھی کھلتا ہےشیخ رشید
سیٹی بجنے والی ہے، حکمرانوں کے برے دن شروع ہوچکے ہیں
-
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے پر مختلف سیاسی جماعتوں کا بیداری مارچ
سندھ کے حقوق اوردریائے سندھ پر حملہ ایوان صدر سے ہوا لیکن اب ان طاقتوں کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
-
ڈیرہ اسماعیل خان دریاٸے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے
جاں بحق افراد میں ایک کی شناخت قمر بلال کنڈی جبکہ دوسرے کی بختیار خان خٹک کے نام سے ہوئی