Numainda Express
-
عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے سمیت 3 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
کیس کی بابت ہدایات لینی ہیں لہذا بانی چیرمین پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کرائی جائے، وکلاء
-
آئینی عدالت بلاول کا مطالبہپارٹی منشور کا حصہشرجیل میمن
ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ ہم کل کا احتجاج شرجیل انعام میمن کی آمد کے باعث ملتوی کر رہے ہیں
-
کوئی آئینی ترمیم تسلیم نہیں وکلا تحریک چلائیں گےلطیف کھوسہ
مولانا فضل الرحمان نے مثبت کردار ادا کیا ہے اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے
-
بلاول کا نواز شریف سے ٹیلفونک رابطہ آئینی ترمیم پر پیشرفت سے آگاہ کیا
دونوں رہنماؤں نے مجوزہ ترامیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے اتفاق رائے حاصل کرنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا
-
جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کا احتجاج موخر کرنے کی اپیل
حکومت عمران خان سے ملاقات کا پی ٹی آئی کا مطالبہ تسلیم کرے، نائب امیر جماعت اسلامی
-
اسپین جاتے ہوئے 4 پاکستانی کشتی میں دم گھٹنے سے جاں بحق
فیس بک پہ موجود کشتی میں دم گھٹنے سے مرنے والوں کی جاری تصویروں سے اپنے بیٹے کی شناخت ہوئی ہے
-
لطیف کھوسہ روڈ بلاک کیس میں عدم ثبوت پر بری
سردار لطیف کھوسہ کے خلاف تھانہ شمالی لاہور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
-
اسلحہ وشراب برآمدگی کیس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
ملزم کو23 اکتوبرتک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ درخواست پر 17 اکتوبر کو سماعت کریگا
-
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش
موسم خوشگوار ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا