Numainda Express
-
سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر18ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
قومی اسمبلی کے 11 ، سندھ اسمبلی کے7 اراکین کی رکنیت معطل کر دی گئی
-
ایف بی آر تنظیم نوممبرزآئی ٹی و ڈیجیٹل اقدامات کے عہدے ضم
ایف بی آر میں ڈائریکٹر جنرل ریونیو اینالسز کے نام سے قائم ادارہ ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی کو رپورٹ کرے گا
-
وزیراعظم ملائیشیا انور ابراہیم آج 3 روزہ دورے پر پاکستان آئینگے
وزراء، نائب وزراء اور سینئر حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی ملائشین وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا
-
ججز رولز فالو نہیں کریں گے تو کون کرے گا چیف جسٹس
دوسروں کا احتساب کریں لیکن اپنوں کو نہ پوچھیں
-
خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ
مخالفین نے پولیس کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا
-
علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
نواز شریف جب سزا کے بعد بیرون ملک تھے تو مریم نواز پنجاب میں جلسے کررہی تھیں
-
خیبر پختونخوا میں اتحاد تنظیمات مدارس تشکیل پا گئی
اس موقع پر 15 رکنی مجلس عاملہ کی تشکیل کی منظوری بھی دی گئی
-
ہماری معیشت میں چینی کردار ناقابل فراموش محسن نقوی
سی پیک نے ہماری دوستی کو نئی بلندیوں پر پہنچایا ہے جو ہمیشہ قائم و دائم رہے گی
-
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان
آج 30 ستمبر کو دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے
-
کور کمانڈر کوئٹہ کی کراٹے چمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات
شاہ زیب رند نے اپنی کامیابی قوم کے نام کرتے ہوئے حوصلہ افزائی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا