ذبیر نذیر خان
-
صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ کب ہوگا؟
پی سی بی حکام سے ملاقات کے بعد صائم ایوب کراچی پہنچ گئے
-
انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر پیٹر لیور انتقال کرگئے
انہوں نے 1960 سے 1976 کے درمیان لنکاشائر کی نمائندگی کی، 301 فرسٹ کلاس میچز میں 800 وکٹیں حاصل کیں
-
پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی
عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپین شپ 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں کھیلی جائے گی
-
اسد شفیق دورہ نیوزی لینڈ میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں بول اٹھے
اہم سیریز میں ناکامی کے باوجود کھلاڑیوں کو مزید مواقع دیں گے، قومی سلیکٹر
-
بھارتی بورڈ کا آئی پی ایل میں اہم پابندی ہٹانے پر غور
بی سی سی آئی 22 مارچ سے شروع ہونے والے آئی پی ایل سیزن میں گیند پر تھوک لگانے پر عائد پابندی کو ہٹانے پر غور کررہا ہے
-
شاہد آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم میں رد و بدل پر شدید تنقید
عثمان خان اور محمد حسنین جیسے باصلاحیت کرکٹرز کو موقع نہیں دیا جارہا،بینچ پر بیٹھا رکھا ہے: سابق کپتان
-
صائم ایوب کی فٹنس کے حوالے سے فیصلہ کب ہوگا؟
صائم ایوب جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاون ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہوئے تھے
-
سرفراز احمد کو کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کا ٹیم ڈائریکٹر بنا دیا گیا
سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 2019 میں پی ایس ایل ٹائٹل جتوایا تھا
-
سابق اسکواش کھلاڑی آفتاب جاوید انتقال کر گئے
88 سالہ آفتاب جاوید انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں قیام پذیر تھے
-
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم توقعات پر پورا نہیں اتر سکی: سرفراز احمد
دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی فتوحات کے لیے پر امید ہیں، سابق کپتان