ذبیر نذیر خان
-
کراچی میں پی ایس ایل میچ کے دوران تماشائی گراؤنڈ میں داخل
نوعمر تماشائی نے کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سے ملنے کے بعد بابر اعظم کے قریب جانے کی کوشش کی
-
ٹرانس جینڈر کپ: سکھر نے خیرپور کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا
رسہ کشی کے دلچسپ مقابلے میں بھی خواجہ سراوں نے بھرپور ہمت اور طاقت کا مظاہرہ پیش کیا
-
نسیم شاہ کا شادی کے حوالے سے دلچسپ اظہارِ خیال
امید ہے شادی کے بعد بھی خوش رہوں گا: نسیم شاہ
-
کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی گالف کھیلنے گالف کلب پہنچ گئے
ٹیم کے ہیڈ کوچ روی بوپارا بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ تھے
-
ملتان سلطانز کا فلسطین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
ملتان سلطان نے ہر چھکے اور ہر وکٹ پر ایک لاکھ روپے کی رقم فلسطین چلڈرن ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا
-
میں پاکستان کے 25 کروڑ عوام کا بھی کپتان ہوں: محمد رضوان
مانتا ہوں کہ زیادہ اچھی انگریزی نہیں آتی، اگر انگریزی چاہتے ہیں تو میں پروفیسر بن جاؤں گا: رضوان
-
کامیابی پربہت خوش ہوں، کوشش ہوگی کہ عالمی اعزاز حاصل کروں: نور زمان
ویمنز ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی مصر کی فیروز ابو الخیر نے کہا کہ یہ اعزاز میرے لیے مسرت کن ہے
-
عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپین شپ، فائنل مقابلے جمعرات کو ہوں گے
مینز فائنل میں پاکستان کے نور زمان کا کریم الترکی سے جبکہ ویمنز فائنل میں فیروزہ ابولخیر کا چان سن یو سے مقابلہ ہوگا
-
صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ کب ہوگا؟
پی سی بی حکام سے ملاقات کے بعد صائم ایوب کراچی پہنچ گئے
-
انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر پیٹر لیور انتقال کرگئے
انہوں نے 1960 سے 1976 کے درمیان لنکاشائر کی نمائندگی کی، 301 فرسٹ کلاس میچز میں 800 وکٹیں حاصل کیں