ذبیر نذیر خان
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہلیان کراچی کو خوشخبری سنا دی
محسن نقوی نے یہ خوشخبری نیا ناظم آباد اسپورٹس جیم خانہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنائی
-
کراچی: نو تعمیر شدہ نیشنل اسٹیڈیم کا رنگا رنگ افتتاح
افتتاح کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی موجود تھے
-
کینیا کی خاتون ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
-
پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے والی منو بھا کر کے والد مودی سرکار پر پھٹ پڑے
22 سالہ منو نے ایک ہی اولمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی بھارتی بن کر تاریخ رقم کی
-
چیمپئنز ٹرافی میں نیوٹرل وینیو کا فیصلہ کب ہوگا؟ محسن نقوی نے بتا دیا
محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اسٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیشرفت کاجائزہ لیا
-
احمد شہزاد کا پاک بھارت کرکٹ میچز کے لیے انوکھا مشورہ
احمد شہزاد نے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ مقابلے کرانے کے لیے سرحد پر ایک اسٹیڈیم بنانے کا مشورہ دیا ہے
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر نے چین کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھال لیا
محمد رمضان نے دوسری مرتبہ چین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالی ہے
-
چیمپئینز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر ٹرافی اٹھائیں گے
دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں کراچی میں موجود ٹرافی تیسرے دن جمعہ کو تاریخی مقام موہٹہ پیلس کا رخ کرے گی
-
چیمپئینز ٹرافی کی ایدھی چلڈرن ہوم میں نمائش
اس موقع پر بچوں کی بڑی تعداد ٹرافی کے گرد جمع ہو گئی اور تالیاں بجا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا
-
نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا
44 سالہ عرفان ملک کامن ویلتھ لیگ میں اسٹرائیکرز کیجانب سے میں یونائیٹڈ کنگز کے خلاف میچ کھیل رہے تھے