Sports Reporter
-
عالمی 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز
اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے ابتدائی میچز جیت لیے
-
ایشین چیمپیئنز ٹرافی آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمی
پاکستان کے وحید اشرف رانا کا کندھا لگنے سے بھارت کے جوگراج سنگھ لڑکھڑا کر گر پڑے تھے
-
منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے
ایونٹ کا ناک آؤٹ مرحلہ منگل سے شروع ہوگا
-
کراچی پریمئیر لیگ یکم تا 16 نومبر نیا ناظم آباد اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں کے درمیان 31 میچز ہونگے، صدر کے پی ایل یونس خان
-
ساوتھ ایشین جونیٸر ایتھلیٹکس چیمپٸین شپ پاکستان میڈل سے محروم
سری لنکا، نیپال کی ٹیموں نے بھی میڈلز جیت لیے، گرین شرٹس کے عہدیدار سیر سپاٹوں میں مصروف
-
اعظم خان کی بارباڈوس میں پاکستان ڈیوس کپ ٹیم سے ملاقات
ڈیوس کپ ٹیم نے اعظم خان کی پرفارمنس کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
-
سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کا ہاکی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار
کچھ غیر قانونی عناصر سندھ میں ہاکی کی غیر قانونی اور غیر آئینی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے سرگرم ہیں
-
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
گروپ میچ میں چین کو ایک کےمقابلےمیں پانچ گول سے شکست، 14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سےمقابلہ
-
پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والے حیدر علی انعامات کے منتظر
حیدر علی 10 ستمبر کو پاکستان پہمچیں گے
-
ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹاٸیفاٸیڈ کا شکار ڈیوس کپ ٹاٸی میں شرکت مشکل
ٹیم ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کے لیے آج بار با ڈوس روانہ ہوئی