Sports Reporter
-
قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز
کپتان شان مسعود اوربابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کے ٹیسٹ 9 ستمبر کو متوقع ہیں
-
پیرس پیرالمپکس حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
یہ ان کا چوتھا میڈل ہے، حیدر علی پاکستان کے لیے بیجنگ گیمز میں سلور میڈل اور ریو پیرالمپکس میں برانز میڈل جیت چکے ہیں
-
سندھ پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں کرانے کا فیصلہ
فیصلہ کراچی اور حیدرآباد میں سہولیات میسر نہ ہونے کے باعث کیا گیا
-
کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں جب مجھے لگے گا تو خود ہی چھوڑ دوں گا سرفراز
چیمپیئنز ون کپ کیلیے کراچی لیپرڈ ٹیم کی مینٹورشپ ملنا اعزاز ہے،کھلاڑیوں کی رہنمائی کیساتھ بطور پلئئر خود بھی کھیلوں گا
-
سب جانتے ہیں ہماری کرکٹ اس وقت زوال کا شکار ہے وقار یونس
بڑے لیول کی کرکٹ میں ہم پیچھے جا رہے ہیں، وقار یونس
-
کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ ویٹ لفٹنگ سے مایوس پاورلفٹنگ شروع کردی
نوح دستگیر بٹ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن حکام سے اختلافات پر عالمی ایونٹس سے محروم
-
نیشنل گیمزمیں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
وزیر کھیل سندھ کے زیرصدارت پاکستان اولمپک اورسندھ اولمپک ایسوسی ایشن اجلاس میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری
-
کھلاڑیوں نے مثبت سوچا اور پلان کے مطابق کھیلے ہیڈ کوچ بنگلادیش
بنگلا دیش مضبوط ٹیسٹ ٹیم ہے، چندیکا ہتھروسنگھے
-
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کراچی میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری دیدی
گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرایا جائے گا، صوبائی وزیر کھیل محمد بخش مہر
-
پیرالمپکس میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ
پیرا لمپکس میں ایک سو ستر ممالک کے چار ہزار سےزیادہ اتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں