Sports Reporter
-
بھارتی ویزے نہ ملنے سے پاکستان عالمی اسنوکر مقابلوں میں شرکت سے محروم
پاکستان کا معاملہ پر آئی بی ایس ایف اور بھارتی منتظمین سے بھرپور احتجاج
-
پنڈی ٹیسٹ میں شائقین بے حال سارا دن سایہ ڈھونڈتے رہے
پی سی بی نے چوتھے اور پانچویں روز شائقین کو فری انٹری دینے کا اعلان کیا تھا
-
شاہد آفریدی کا دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا بننے پر مبارک باد دینے والوں کا شکریہ
ہماری خوشیوں میں شامل ہونے پر میں اور میری فیملی آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، سابق کپتان
-
بنگلہ دیشی کھلاڑی آؤٹ شاہین نے وکٹ نومولود بیٹے کے نام کردی
انہوں ںے مدمقابل بنگلہ دیشی بلے باز محمود کو پویلین کی راہ دکھائی اور فتح بیٹے کے نام کی
-
بھارت کا پاکستانی اسنوکر ٹیم کو ویزہ دینے اسے انکار
بھارتی منتظیمین اور انٹرنیشنل ورلڈ اسنوکر ایسوسی ایشن سے احتجاج کیا ہے، چئیرمین پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن
-
کراچی میں بجلی مزید مہنگی ہونے پر سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال بھڑک اٹھے
کراچی میں نرخ میں اضافہ اور دوسرے صوبوں میں بجلی کی قیمت کم کرکے تعصب کو ہوا دی گئی ہے، فیصل اقبال
-
عامر جمال بنگلادیش کے خلاف سیریز سے باہر
عامر جمال کی اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی
-
ویمن ٹی20 ورلڈکپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان
میگا ایونٹ کے لیے آئی سی سی نئے میزبان ملک کا فیصلہ منگل کو اپنے اجلاس میں کرے گا
-
کراچی میں ایچ بی ایل کے تعاون سے ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کا انعقاد
فاتح ٹیم بوسٹرز ساڑھے 3 لاکھ روپے اور رنر اپ ٹیم اسنیکس ڈیڑھ لاکھ روپے انعام کی حقدار قرار پائی
-
پیرس اولمپک میں دو برانز میڈلز جیتنے والی منو بھاکر نے کھیل سے دوری اختیار کرلی
22 سالہ منو بھاکر مشقوں کے دوران پستول کا دستہ لگنے سے ہاتھ زخمی کروا بیٹھی تھیں