Sports Reporter
-
قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال انعامات کی برسات
علی شیخانی کی جانب سے 30 لاکھ اور دیگر نے لاکھوں روپے کے ساتھ پلاٹ، آئی فون کے تحفے پیش کیے
-
وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کے لیے کیش ایوارڈ کا اعلان
ارشد ندیم نے اولمپکس میں گولڈ مڈل جیت کر ہم سب کا سر فخر سے بلند کردیا، سردار محمد بخش میر
-
پیرس اولمپکس 2024 اختتام پذیر امریکا نے میدان مار لیا
پاکستان تمغوں کی دوڑ میں ڈومینیکا کے ساتھ مشترکہ طور پر 62 ویں نمبر پر رہا
-
اولمپکس کی اختتامی تقریب سے قبل ایفل ٹاور پرچڑھنے والا شخص زیر حراست
پولیس نے وقوعہ کے بعد حفاظتی طور پر ایفل ٹاور کے ارد گرد کے علاقہ کو خالی کرالیا
-
ڈھاکا کے حالات بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیش کش کو تسلیم کرلیا
پی سی بی کی پیش کش پر بنگلادیش کی ٹیم اب 17 کی جگہ 13 اگست کو لاہور پہنچے گی
-
قومی ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ لیگیسی اور ہزارہ کی سیمی فائنل میں رسائی
سیمی فائنل میں کراچی یونائیٹڈ کا لیگیسی ڈبلیو ایف اور کراچی سٹی ایف سی کا ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی سے مقابلہ ہوگا
-
ناروے کپ میں دوسری پوزیشن پر میئر کراچی کا قومی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
دنیا کی بہتریں ٹیموں کی موجودگی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا قابل تحسین ہے، مرتضیٰ وہاب
-
پیرس اولمپکس پاکستان کی تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں
اب صرف شوٹر اولمپئین جی ایم بشیر اور جیولین تھرو میں ارشد ندیم ہی پاکستان کی امیدوں کا مرکز ہیں
-
وقار یونس کے پاس موقع ہے کہ کرکٹ کے مسائل حل کر سکیں یونس خان
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ہونے کے حق میں ہوں اور بھارتی کرکٹرز کو پاکستان میں کھیلتا دیکھنا چاہتا ہوں ، گفتگو
-
مانو بھاکر نے بھارت کیلئے دوسرا میڈل بھی جیت لیا
مانو بھاکر نے ساتھی شوٹر سرابجوٹ سنگھ کے ہمراہ 10 میٹر ائیر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں سوئم رہ کر برانز میڈل جیتا