Sports Reporter
-
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے
چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
روحیل نذیر اور معاذ صداقت پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل
دونوں کو حسیب اللہ اور مہران ممتاز کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے
-
قومی ویمنز فٹبال ٹیم کو ساف چیمپٗن شپ کیلئے این او سی جاری
فٹبال نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے این او سی کا طریقہ کار فالو نہیں کیا گیا تھا، پی ایس بی
-
بابراعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قرار
بابر اعظم نے ایک سوسینتیس انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی قیادت کی جس میں سے 83 میچز میں فتح سمیٹی
-
ارشد ندیم کراچی میراتھن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
گورنر سندھ میاں چنوں میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ کے گھر پہنچ گئے، اہل علاقہ کی جانب سے والہانہ استقبال
-
برلن میراتھن ایتھوپیا کے ایتھلیٹس نے مردوں اور خواتین کی دوڑ جیت لی
دونوں کیٹیگریز میں 6 میں سے پانچ پوزیشنز ایتھوپیا کے نام رہیں
-
ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024 دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
شوٹ آؤٹ میں ایک موقعہ پر مقابلہ 7-7 سے برابر تھا، تاہم پاکستان نے 8 ویں پنالٹی ضائع کردی
-
جہانگیرخان نے عمر میں جعلسازی کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف آواز بلند کردی
اس عمل سے مستحق کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے، سابق اسکواش چیمپئن
-
اسنوکر چیمپئن شپ اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی
پاکستان کے اویس منیر اپنے تیسرے میچ میں اسرائیلی کھلاڑی سے شکست کھا گئے
-
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ قومی ٹیم کل لاہور سے دئبی روانہ ہوگی
قومی ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کیخلاف میدان میں اُترے گی