محمد الیاس
-
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے نیوزی لینڈ روانہ
پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا
-
خبر دار! رمضان المبارک میں اپنی زکوۃ اور عطیات ان تنظیموں کو مت دیں، فہرست جاری
مذکورہ تنظیموں کو عطیات دینے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، محکمہ داخلہ
-
تحریک انصاف کا عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد نئی تحریک کا آغاز کیا جائے گا، ملک احمد خان بھچر
-
بلاول بھٹو سال دو سال میں وزیراعظم بن جائیں گے، گورنر پنجاب
پیپلز پارٹی سے بہتر کوئی نہیں، باقی جماعتوں میں فرعونیت کی جھلک نظر آتی ہے، سردار سلیم حیدر
-
ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں محسن نقوی کا وی آئی پی پرٹوکول
وفاقی وزیر داخلہ حلف برداری کے بعد دوسری تقریب کیپٹل ون ایرینا اور لنکن لبرٹی بال میں خصوصی عشائیہ میں بھی شریک ہوئے
-
لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ لین مختص
بائیکرز لین کو خوبصورت سبز رنگ سے تیار کیا جا رہا ہے
-
پی ٹی آئی رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پولیس نے مذکورہ وارنٹ غیر قانونی طور پر حاصل کیا ہے لہٰذا مونس الہٰی کے خلاف وارنٹ گرفتاری معطل کیے جائیں، مدعی مقدمہ
-
اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بجلی کے بلوں پر ٹیکسوں کا جائزہ لے رہی ہے
ہیکنگ کے باعث کمپیوٹرائزڈ ٹیکس نظام دو دھاری تلوار بن چکا، ہیکرز اربوں روپے کا ٹیکس چوری یا ریفنڈکلیم کرتے ہیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی
پہلے چوزے کی قلت پیدا ہوئی اب مارکیٹ میں مہنگا چوزہ بھی دسیتاب نہیں، پولٹری ذرائع
-
جماعت اسلامی صبح آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہے گی، حافظ نعیم
حکمرانوں کو مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے، امیر جماعت اسلامی